”شہادت مبارک سیدی! آیت اللّٰہ خامنہ ای “

اَلسَلامُ عَلَيْكُمحق کا راستہ چیخ چیخ کے بتاتا ہے کہ حق کیا ہے؟حق حق ہےشہادت سعادت! حق کا سیدھا راستہ کربلا کربلا!اِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ—-اللّٰہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے(آل عمران / 19)قران محض دین نہیں کہہ رہا ہے بلکہ الدین کہہ رہا ہے، اس معنی میں وہی فرق واقع ہوجاتا ہے جو… Continue reading ”شہادت مبارک سیدی! آیت اللّٰہ خامنہ ای “

“ماں کا احترام”

اَلسَلامُ عَلَيْكُمکہا جاتا ہے جنت ماں کے قدموں تلے ہےلیکنیہ تو نہیں کہا گیا کہ ہماری جنت ہماری ماں کے قدموں تلے ہے؟تو پھر ہر وہ ماں جس کے اندر ماں کے کردار کی صلاحیت ہےاس کے پیروں تلے جنت ہے ہماری،سب سے پہلے بیوی جو مرد کے لئے ماں کے بعد پہلی خاتون ہیں… Continue reading “ماں کا احترام”

“ فتدبروا ایھااالناس ”“پس غور کرو اے لوگو!”

قرآن حکیم کتاب ہے ہی نہیں یہ تو کلامِ الہی ہے۔اس لئے یہ عربی زبان میں بھی نہیں ہے۔یہ عقل کی زبان میں ہے۔اور جب کوئی قرآن کو تلاوت کرتا ہے تو در اصل اللّٰہ جل جلالہ اسکی عقل کے مطابق اس کو اپنا کلام سمجھاتا ہے۔اس لئے ہر انسان اس سے اپنی ضرورت،اپنی سطح… Continue reading “ فتدبروا ایھااالناس ”“پس غور کرو اے لوگو!”

* اللّٰہ رحمٰن اور رحیم ہے *

سوال: اللّٰہ نے ہمارے لئے جو چیزیں قرآن میں بیان کی ہیں اس سے ہمیں صرف خوف کیوں سکھایا جاتا ہے؟ جواب: اللّٰہ کی بات کو سمجھنے کے لئے پہلے اس کے مزاج کو سمجھنا ضروری ہے اللّٰہ کا ہمارے ساتھ تعلق پتا ہونا ضروری ہےسب سے پہلے یہ بات ماننا پڑے گی کہ وہ… Continue reading * اللّٰہ رحمٰن اور رحیم ہے *